
خلیج اردو
ابوظبی: یاس مارینا سرکٹ میں ہونے والی فارمولا ون اتحاد ایئرویز ابوظبی گراں پری میں میکس ورسٹاپن نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ریس جیت لی، جبکہ تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے لینڈو نوریس مجموعی پوائنٹس کی بنیاد پر اپنا پہلا ایف ون چیمپئن شپ ٹائٹل جیتنے میں کامیاب رہے۔
لینڈو نوریس نے جیت کے بعد کہا کہ ’’تھینک یو گائز، وی میڈ ہسٹری‘‘ — اور اپنی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔







