متحدہ عرب امارات

دبئی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ایکم محرم 23 اگست کو نیا اسلامی سال شروع ہوگا

وفاقی حکومت نے تعطیل کا اعلان کیا ہے

(خلیج اردو ) دبئی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ پہلا محرم ایکم اگست کو ہوگا اور اتوار سے نئے اسلامی سال کا آغاز کیاجائے گا۔ 23 اگست سے 1442 ہجری شروع ہوجائے گی ۔

متحدہ عرب امارات حکومت نے پبلک اور پرائیوٹ سیکٹر کے لئے ایکم محرم کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔ ہجری سال کا شمار آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مکہ سے مدینہ ہجرت کرنے کے بعد سے کیا جاتا ہے ۔

Source: Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button