(خلیج اردو ) دبئی میں ایشیاء کا باشندہ قتل پولیس نے شناخت کے لئے پیغام جاری کردیا ۔مذکورہ شخص لحباب کے مقام پر حادثے میں جاں بحق ہوا ۔
پولیس کے مطابق لاش کی ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے کرمینل ڈیپارٹمنٹ منتعقل کردیا گیا ہے ۔ پولیس نے نشانات بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ شخص کے پاس کوئی دستاویز نہیں ملی جبکہ اس کی چھوٹی داڑھی ،موچ اور کالے گنے بال ہیں ۔
دبئی پولیس کو لاش 27 جولائی کو ملی تھی ۔ پولیس نے رابطہ کرنے کے کئے 901 پر کال کرنے کی ہدایت جاری کی ہے ۔ پولیس نے مزید بتایا کہ گمشدگی یا قتل کی کوئی رپورٹ انہیں موصول نہیں ہوئی ۔
Source : Khaleej Times







