متحدہ عرب امارات

خاتون نے دو مہینوں کا بچہ 45 ہزار روپے میں فروخت کر دیا

پولیس نے بتایا کہ شوہر کی جانب سے قطع تعلقی کے بعد خاتون نے یہ اقدام اٹھایا

(خلیج اردو ) خاتون نے دو مہینوں کا بچہ 45 ہزار روپے میں فروخت کر دیا پولیس نے بتایا کہ شوہر کی جانب سے قطع تعلقی کے بعد خاتون نے یہ اقدام اٹھایا ۔

پولیس کو شکایت موصول ہوئی کہ ایک خاتون نے اپنے بچے کو فروخت کیا ہے جس پر کاروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت 6 افراد کو گرفتار کر کیا گیا ۔ پولیس نے معلوم کیا کہ خاتون اور شوہر کے مابین معمولی بات پر تکرار ہوئی جس کے بعد خاتون نے انتہائی قدم اٹھا لیا ۔

شوہر نے گھر واپس آکر بیوی سے بچے کے بارے پوچھا تو خاتون نے بتایا کہ اس نے بچے کو فروخت کر لیا ہے جس کے بعد شوہر نے پولیس کو اطلاع دے دی ۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button