متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود ، دوپہر میں بارش کا امکان

قومی موسمیات کے قومی مرکز کے مطابق ، دوپہر کے وقت ملک کے بعض حصوں میں بارش کا امکان ہے۔

خلیج اردو  –  این سی ایم کا کہنا ہے کہ ملک میں  درجہ حرارت  46 درجہ سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے

مطلع جزوی طور پر ابر الود جبکہ قومی موسمیات کے قومی مرکز کے مطابق ، دوپہر کے وقت  بعض    حصوں میں بارش کا امکان ہے۔

موسمیات کے قومی مرکز کے مطابق دن کے اوقات میں ہلکی  ہوائیں چلنے کا امکان بھی ظاہر کیاگیا ہے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button