متحدہ عرب امارات

قطر کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے بعد عوام کیلئے خوشخبری ، قطر ایئرویز نے متحدہ عرب امارات میں ملازمتوں کیلئے اشتہار دے دیا

خلیج اردو

25 جنوری 2021

ابوظبہی : تین سال تک قطر اور سعودیہ کے درمیان تعلقات کے تعطل کا جیسے ہی خاتمہ ہوا اور سعودیہ کے اتحادیوں نے قطر کے ساتھ تعلقات بحال کر دیئے ہیں ، عوام کو ثمرات ملنا شروع ہو گئے ہیں۔

 

قطر ایئرویز نے اعلان کیا ہے کہ وہ دبئی اور ابوظہبی میں ممختلف پوزیشنوں کیلئے ملازمین کی تلاش میں ہے ۔ یہ پیشرفت قطر اور گلف کوآپریشن کونس؛ل کے کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد قطر ایئرویز کی جانب سے اپنی سروسز کی بحالی کے بعد سامنے آٗی ہے۔  قبل ازیں اس مہینے کے اوئل میں سعودی عرب میں منعقدہ 41 ویں جی سی سی سمٹ کے دوران امریکہ کی مدد سے قطر کے عرب حلقوں کا بائیکاٹ ختم ہوا تھا۔

 

دبئی میں قطر کے قومی ایئرلائن کو ایئرپورٹ سروسز ڈیوٹی آفیسر ، سینئر ایئرپورٹ سروسز ایجنٹ اور ایئرپورٹ سروسز ڈیوٹی کے نگران کی تلاش ہے۔ ابوظہبی میں ، قطر ایئر ویز کو ایئرپورٹ سروسز ڈیوٹی کے نگران اور سینئر ایئرپورٹ سروسز ایجنٹ کی تلاش ہے۔ ایئر ویز کو کن ملازمتوں کی ضرورت ہے اور متعلقہ اہلیت کیا ہے ، وہ ذیل میں دیئے جارہے ہیں ۔

 

دبئی :  ایئر پورٹ سروسز ڈیوٹی آفیسر

 

اس پوزیشن کیلئے ایئرویز کی جانب سے رکھے گئے شرائط میں امیدوار کیلئے لازمی قرار دیا گیا ہے متعلقہ کالج یا یونروسٹی سے ضروری تعلیم حاصل کی ہو۔ سپروائزری سطح پر کسی ایئر لائن یا معروف گراؤنڈ ہینڈلنگ آپریشنز میں کم سے کم 4 سال کا تجربہ رکھتا ہو۔ امیدوار انگریزی زبان پر مکمل عبور رکھنے کے ساتھ ساتھ بہترین کمیونئکیشن سکلز رکھتا ہو۔ امیدوار کو وزن اور توازن ، ریمپ ہینڈلنگ اور خطرناک اور قیمتی سامان سے متعلق قواعد و ضوابط کا علم ہو۔ وہ بہترین کسٹمر صروس کی فراہمی کیلئے دباؤ میں کام کرنے کا اہل ہو اور اینگر منجمنٹ آتی ہو اور جزبات پر قابو پا سکتا ہو۔

 

امیدوار کیلئے ضروری ہے کہ گاڑیوں کے حالات ، بین الاقوامی سول ایوی ایشن حفاظتی اور سیکیورٹی کے طریقہ کار کے بارے میں ااچھی علم رکھتا ہو، کسٹمر سروسز ، گوڈ سروسز ، گراؤنڈ آپریشنز ، قیمتی سامان  سے متعلق ضوابط ، ریمپ ہینڈلنگ جیسے شعبوں تجربے کا حامل ہونے کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر سے متعلق علم رکھتا ہو۔

 

 

دبئی :  سینئر ایئر پورٹ سروسز ایجنٹ۔

 

اس پوزیشن پر اہلیت کیلئے ضروری ہے کہ اس کے پاس تجارت یا پیشہ ورانہ قابلیت ہوا ، معروف ایئر لائن کے ہوائی اڈے کے آپریشنز میں کم سے کم 1 سال متعلقہ تجربہ کے ساتھ ملازمت سے متعلق کم سے کم 3 سال کا تجربہ رکھتا ہو ، انگریزی زبان میں روانی کے ساتھ بات کرنے کی عمدہ مہارت رکھتا ہو ، دباؤ میں اور جس ماحول میں ڈالا جائے خود کو اس میں ڈالنے کی اہلیت رکھتا ہو اور کام کی صلاحیت ہو۔

 

امیدوار اگر ڈی سی ایس کا تجربہ اور ٹکٹنگ کا علم رکھتا ہو تو اسے ترجیح دی جائے گی ، کسی بھی پریشان صورت حال یا لڑائی جھگڑا یا کسی بھی غلط فہمی کو دور کرنے اور معاملہ سلجھانے کی صلاحیت رکھتا ہو ۔ امیدوار مسافروں کی ہینڈلنگ اور کسٹمر سروسز میں مثالی طور پر مکمل کورسز کر چکا ہو ، کمپیوٹر سے متعقل لازمی عکلم رکھتا ہوا اور کسٹمر سروس کی بہترین اہلیت رکھتا ہو ۔

 

دبئی : ایئر پورٹ سروسز ڈیوٹی سپروائزر

 

اس سروس میں کامیابی کیلئے لازمی ہے کہ متعلقہ کالج یا یونروسٹی سے ضروری تعلیم حاصل کی ہو۔ سپروائزری سطح پر کسی ایئر لائن یا معروف گراؤنڈ ہینڈلنگ آپریشنز میں کم سے کم 4 سال کا تجربہ رکھتا ہو۔ امیدوار انگریزی زبان پر مکمل عبور رکھنے کے ساتھ ساتھ بہترین کمیونئکیشن سکلز رکھتا ہو۔ امیدوار کو وزن اور توازن ، ریمپ ہینڈلنگ اور خطرناک اور قیمتی سامان سے متعلق قواعد و ضوابط کا علم ہو۔ وہ بہترین کسٹمر صروس کی فراہمی کیلئے دباؤ میں کام کرنے کا اہل ہو اور اینگر منجمنٹ آتی ہو اور جزبات پر قابو پا سکتا ہو۔ امیدوار کیلئے ضروری ہے کہ گاڑیوں کے حالات ، بین الاقوامی سول ایوی ایشن حفاظتی اور سیکیورٹی کے طریقہ کار کے بارے میں ااچھی علم رکھتا ہو، کسٹمر سروسز ، گوڈ سروسز ، گراؤنڈ آپریشنز ، قیمتی سامان  سے متعلق ضوابط ، ریمپ ہینڈلنگ جیسے شعبوں تجربے کا حامل ہونے کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر سے متعلق علم رکھتا ہو۔

 

ابوظبہی :  ایئر پورٹ سروسز ڈیوٹی سپروائزر۔

اس پوزیشن پر کامیابی کیلئے لازمی ہے کہ متعلقہ کالج یا یونروسٹی سے ضروری تعلیم حاصل کی ہو۔ سپروائزری سطح پر کسی ایئر لائن یا معروف گراؤنڈ ہینڈلنگ آپریشنز میں کم سے کم 4 سال کا تجربہ رکھتا ہو۔ امیدوار انگریزی زبان پر مکمل عبور رکھنے کے ساتھ ساتھ بہترین کمیونئکیشن سکلز رکھتا ہو۔ امیدوار کو وزن اور توازن ، ریمپ ہینڈلنگ اور خطرناک اور قیمتی سامان سے متعلق قواعد و ضوابط کا علم ہو۔ وہ بہترین کسٹمر صروس کی فراہمی کیلئے دباؤ میں کام کرنے کا اہل ہو اور اینگر منجمنٹ آتی ہو اور جزبات پر قابو پا سکتا ہو۔ امیدوار کیلئے ضروری ہے کہ گاڑیوں کے حالات ، بین الاقوامی سول ایوی ایشن حفاظتی اور سیکیورٹی کے طریقہ کار کے بارے میں ااچھی علم رکھتا ہو، کسٹمر سروسز ، گوڈ سروسز ، گراؤنڈ آپریشنز ، قیمتی سامان  سے متعلق ضوابط ، ریمپ ہینڈلنگ جیسے شعبوں تجربے کا حامل ہونے کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر سے متعلق علم رکھتا ہو۔

 

ابوظبہی : سینئر ایئر پورٹ سروسز ایجنٹ

 

اس پوزیشن پر اہلیت کیلئے ضروری ہے کہ اس کے پاس تجارت یا پیشہ ورانہ قابلیت ہوا ، معروف ایئر لائن کے ہوائی اڈے کے آپریشنز میں کم سے کم 1 سال متعلقہ تجربہ کے ساتھ ملازمت سے متعلق کم سے کم 3 سال کا تجربہ رکھتا ہو ، انگریزی زبان میں روانی کے ساتھ بات کرنے کی عمدہ مہارت رکھتا ہو ، دباؤ میں اور جس ماحول میں ڈالا جائے خود کو اس میں ڈالنے کی اہلیت رکھتا ہو اور کام کی صلاحیت ہو۔

 

امیدوار اگر ڈی سی ایس کا تجربہ اور ٹکٹنگ کا علم رکھتا ہو تو اسے ترجیح دی جائے گی ، کسی بھی پریشان صورت حال یا لڑائی جھگڑا یا کسی بھی غلط فہمی کو دور کرنے اور معاملہ سلجھانے کی صلاحیت رکھتا ہو ۔ امیدوار مسافروں کی ہینڈلنگ اور کسٹمر سروسز میں مثالی طور پر مکمل کورسز کر چکا ہو ، کمپیوٹر سے متعقل لازمی عکلم رکھتا ہوا اور کسٹمر سروس کی بہترین اہلیت رکھتا ہو ۔

Source : Khaleej Times

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button