متحدہ عرب امارات

سعودی شاہی کورٹ نے شہزادہ عبداللہ کی موت کا اعلان کیا ہے

خلیج اردو
10 اکتوبر 2021
ریاض : اتوار کے روز سعودی شاہی کورٹ نے شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیر السعود بن فیصل السعود کی موت کا اعلان کیا ہے۔

نماز جنازہ اتوار کے دن دوپہر ریاض میں ادا کی جائے گی۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button