خلیج اردو
02 اکتوبر 2021
ابوظبہی : ہفتے کے دن ڈیوٹی کے دوران جہاز کریش کر جانے سے چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ابوظبہی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ تربی جہاز گر گیا ہے جس میں سوار افراد نے آخری سانسیں لیں ہیں۔
ایک ٹویٹ میں ابوظبہی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ٹرینر پائلٹ خامس سعید الحولی ، لیفٹنٹ پائلٹ نصیر محمد الراشدی ، سول ڈاکٹر شاہد فارق غلام اور نرس جول کیوی سکارہ منٹو انتقال کر گئے ہیں۔
پولیس نے مرنے والوں کے ایثال ثواب کیلئے دعا کی ہے اور اس پر تعزیت کی ہے۔
وتتقدم القيادة العامة لشرطة ابوظبي بأحر التعازي والمواساة لأسرهم ومعارفهم وزملاء العمل، سائلة الله تعالى أن يتغمدهم بواسع رحمته ويسكنهم فسيح جناته، ويلهم أهلهم وذويهم الصبر والسلوان، وإنا لله وإنا إليه راجعون#شرطة_أبوظبي
— شرطة أبوظبي (@ADPoliceHQ) October 2, 2021
ابوظبہی پولیس کے جنرل کمانڈ نے ان کے خاندان والوں اور کولیگز سے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
Source : Khaleej Times