خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کا سیلاب اور بارشوں سے جانی ومالی نقصان پر پاکستان کے ساتھ تعزیت اور یکجہتی کا اظہار

خلیج اردو: متحدہ عرب امارات نے سیلاب اور طوفانی بارشوں سے جانی ومالی نقصان پر پاکستان کے ساتھ دلی تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے،ملک کے جنوب مغربی علاقوں میں بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں سینکڑوں افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہونے کے ساتھ شدید نقصان پہنچاہے۔

وزارت خارجہ و بین الاقوامی تعاون (ایم او ایف اے آئی) نے پاکستان کی حکومت ، عوام اور متاثرین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی اور تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button