حالیہ مہینوں میں سفری پابندیوں کے وجہ سے یہ ہوا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی سڑکیں زیادہ تر ویران ہوچکی ہیں۔
متحدہ عرب امارت نے جمرات کے روز تیل کے قیمتوں کے اعلان کردیا
سپر پیٹرول-98 کی قیمت اپنی جگہ برقرار رہے گی جو کہ 1.91 درہم فی لیٹر ہے، اور اسپیشل-97 کی بھی قیمت برقرار رہے گی جوکہ 1.80 درہم فی لیٹر ہے . اور ڈیزل کی قیمت 2.06 درہم فی لیٹر ہوگی.
June fuel prices have been released by the UAE Fuel Price Committee.#ADNOCDistribution pic.twitter.com/kiOVMXqGQn
— ADNOC Distribution (@ADNOCdist) May 28, 2020
Source : Khaleej Times







