
خلیج اردو
15 جولائی 2021
دبئی : بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹ اسٹار شعیب ملک کو 10 سالہ گولڈن ویزہ ملا ہے۔
ثانیہ جس نے بھارتی خواتین کے ٹینس اس وقت ومبلڈن 2021 کیلئے لندن میں ہیں۔ وہ ویمنز ڈبلز ایونٹ میں دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں اور ٹینس کے ساتھی روہن بوپنا کے ساتھ مکسڈ ڈبلز کے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنا چکی ہے۔
شعیب ملک جو پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ہے جنہوں نے 35 ٹیسٹ ، 287 ایک روزہ انٹرنیشل ڈے اور 116 ٹی ٹونٹی کھیلے ہیں۔
2019 میں متحدہ عرب امارات نے طویل المدتی ویزہ سسٹم کا اجراء کیا۔ یہ گولڈن ویزہ 5 سے 10 سال کیلئے ہے جس میں تجدید ہوگی۔
Source : Khaleej Times







