شارجہ کریک میں چار ماہی گیر کشتیوں میں پیر کی صبح آگ لگ گئی – آگ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
آگ پر قابو پانے کے لئے دو سول ڈیفنس اسٹیشنوں سے فائر فائٹرز کو جائے وقوع پر روانہ کردیا گیا تھا ۔ شہری دفاع کے ایک اہلکار کے مطابق ، "پانچ منٹ کے اندر” آگ پر قابو پالیا گیا۔
عہدیدار نے مزید بتایا کہ، "کولنگ آپریشن کے بعد ، آگ لگنے کی وجہ کی تحقیقات کے لئے رات 12.30 بجے پولیس کے حوالے کردیا گیا تھا۔”
Source : Khaleej Times
15 June 2020







