خلیج اردو: متحدہ عرب امارات نے دنیا کا سب سے زیادہ توانائی کے موثر استعمال کرنیوالے رہائشی ایئر کنڈیشننگ (AC) یونٹ کو تیار کرنے کے شراکت داری کے معاہدے پرآج دستخط کردئیے-
"سارہ بنت یوسف العمیری، وزیر مملکت برائے عوامی تعلیم اور جدید ٹیکنالوجی نے ٹویٹ میں کہا کہ اس شراکت داری کے تحت، متحدہ عرب امارات اسی قیمت پر رہائشی AC یونٹ تیار کرے گا جو معیاری ماڈلز سے 10 گنا زیادہ موثر ہوں گے۔ یہ مستقبل کی صنعتوں کی ترقی اور عالمی منڈیوں تک پہنچنے والی عالمی معیار کی مصنوعات تیار کرنے کے لیے ہماری کوششوں سے ہم آہنگ ہے،”
یہ معاہدہ 2050 تک خالص صفر کاربن کے اخراج کو حاصل کرنے میں متحدہ عرب امارات کی کوششوں میں معاون ہے۔ وزیر نے مزید کہا کہ "منصوبے کی اپڈیٹس 2023 میں COP28 میں پیش کی جائیں گی۔”
اس معاہدے پر Strata UAE، Hyperganic اور EOS GmbH کے درمیان دستخط کیے گئے۔خلیج اردو: متحدہ عرب امارات نے دنیا کا سب سے زیادہ توانائی کے موثر استعمال کرنیوالے رہائشی ایئر کنڈیشننگ (AC) یونٹ کو تیار کرنے کے شراکت داری کے معاہدے پرآج دستخط کردئیے-
"سارہ بنت یوسف العمیری، وزیر مملکت برائے عوامی تعلیم اور جدید ٹیکنالوجی نے ٹویٹ میں کہا کہ اس شراکت داری کے تحت، متحدہ عرب امارات اسی قیمت پر رہائشی AC یونٹ تیار کرے گا جو معیاری ماڈلز سے 10 گنا زیادہ موثر ہوں گے۔ یہ مستقبل کی صنعتوں کی ترقی اور عالمی منڈیوں تک پہنچنے والی عالمی معیار کی مصنوعات تیار کرنے کے لیے ہماری کوششوں سے ہم آہنگ ہے،”
یہ معاہدہ 2050 تک خالص صفر کاربن کے اخراج کو حاصل کرنے میں متحدہ عرب امارات کی کوششوں میں معاون ہے۔ وزیر نے مزید کہا کہ "منصوبے کی اپڈیٹس 2023 میں COP28 میں پیش کی جائیں گی۔”
اس معاہدے پر Strata UAE، Hyperganic اور EOS GmbH کے درمیان دستخط کیے گئے۔