پولیس نے گاڑی چلانے والوں کو متنبہ کیا ہے کہ ، اپنے اپ کو تاخیر سے بچانے کے لئے متبادل راستے اختیار کریں
پولیس نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ، صبح 8:55 پر، شیخ محمد بن زائد روڈ پر المحيصنة پل کے قریب ایک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے وجہ سے گاڑی چلانے والوں کو بھاری ٹریفک کے سامنا کرنا پڑھ رہا ہے، اپ لوگوں سے گزارش ہے کے احتیاط سے گاڑی چلائیں اور جہا مناسب ہو متابادل راستے استعمال کریں.
#TrafficUpdate | Traffic congestion due to an #accident on SMBZ Rd before Al Muhaisnah bridge towards Sharjah, kindly be extra cautious .
— Dubai Policeشرطة دبي (@DubaiPoliceHQ) July 7, 2020
Source : Khaleej Times







