متحدہ عرب امارات

ویڈیو : دبئی میں پہلے سیاحوں کے اترتے ہی انکا محفوظ طریقے سے پرجوش استقبال!!!

دبئی ، 7 جولائی کو رات کے 12 بجتے ہی دبئی نے سیاحوں کے پہلے گروہ کا استقبال کیا

ایمیٹیٹ کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریزیڈنسی اینڈ فارنرز افیئرز (جی ڈی آر ایف اے) کے ذریعے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیوز میں دبئی ائیرپورٹ پرسیاحوں کو خوش آمدید کہا گیا اور ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہیں کہ، کیسے دبئی اپنے سیاحوں کے صحت کا خیال رکتے ہوئے معاشی دوری کے سفر کے طریقہ کار کو اپنا رہے ہیں ۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button