خلیج اردو
دبئی : متحدہ عرب امارات کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت میں کمی آئے گی جبکہ موسم جزوی طور پر صاف اور گرد آلود رہے گا۔
قومی مرکز برائے موسمیات کی جانب سے کی جانے والی آج کے لیے موسم کی پیشن گوئی عام طور پر ٹھیک ہے اور دن کے وقت گرد آلود ہے۔
درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھنی میں آئی ہے جس کے بعد شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔
شمال سے مشرق کی جانب چلنی والی ہوائیں جو کچھ اوقات میں تازہ ہونگی ، تیز رفتار میں بھی چلیں گی۔ اس کی وجہ سے دن کے اوقات میں متوازی حدنگاہ میں کمی آئے گی۔
بحیرہ عرب میں سمندر کا بہاؤ غیر ہموار سے زیادہ غیر ہموار جبکہ دریائے اومان میں بہاؤ متسوط رہے گا۔
Source: Khaleej Times