
خلیج اردو
31 مارچ 2021
ابوظبہی : کثیف دھند نے متحدہ عرب امارات کے مختلف حصوں کو بدھ کی صبح اپنی لپیٹ میں لیا ہے جس کے بعد حکام نے مختلف بڑی شاہراہوں پر حدرفتار میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
— المركز الوطني للأرصاد (@ncmuae) March 31, 2021
ابوظبہی پولیس نے دارلحکومت کی بڑی شاہراہوں پر حدرفتار 80 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کم کر دی ہے۔ دوسری طرف بیرونی شاہراہوں پر ابوظبہی پولیس نے حدرفتار معمول کے مطابق بنائی ہے۔
#عاجل | #تنويه #ضباب
عودة السرعات على الطرق الخارجية لإمارة أبوظبي إلى السرعات المحددة مع تمنياتنا لكم بالسلامة.#Urgent | #Warning #Fog
.Speed limits on Abu Dhabi Emirate's external roads are back to normal, Drive Safely— شرطة أبوظبي (@ADPoliceHQ) March 31, 2021
پولیس نے ڈرائیوروں سے کہا ہے کہ وہ سمارٹ انفارمیشن بورڈ جو کہ مختلف سڑکوں پر انسٹال کیے گئے ہیں ، پر درج ہدایات پر عمل کرہیں اور دھندلے موسمی حالات میں گاڑی چلاتے ہوئے احتیاط کریں ۔
A chance of fog formation with deterioration of horizontal visibility over some coastal Eastern areas from 05:30 until 08:30 Wednesday morning 31/03/2021. pic.twitter.com/FL7bo5vkJ5
— المركز الوطني للأرصاد (@ncmuae) March 31, 2021
دبئی ، ابوظبہی ، شارجہ ، فوجیرہ میں آج صبح سویرے دھند کی اطلاعات موجود ہیں۔
Source : Khaleej Times







