متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : آج کیلئے گرم ، دھندلہ موسم متوقع ہے، درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچے گا

خلیج اردو
دبئی : اتوار کی صبح گرم اور دھندلہ موسم متوقع ہے۔ درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ دن حسب معمول گرم رہے گا۔

مشرق کی جانب سے بادل جو بارش برسائیں گے ، بنیں گے جس سے موسم جزوی طور پر آبرآلود رہے گا۔ کم بلندی کے بادل کچھ علاقوں پر دیکھائی دیں گے۔

ہوا میں نمی کی مقدار اتوار کی رات کو اور پیر کی صبح کو بڑھے گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب اور اومان میں سمندر کا بہاؤ کم سے معتدل رہے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button