متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : درجہ حرارت میں انتہائی کمی آگئی

خلیج اردو
15 مارچ 2021
ابوظبہی : متحدہ عرب امارات میں قومی مرکز برائے موسمیات این سی ایم نے آج کے دن 12 ڈگری سینٹی کا کم سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کرایا ہے۔ یہ درجہ حرارت الدفرا کے علاقے میں صبح 7 بجے ریکارڈ کیا گیا ہے۔

این سی ایم نے پیش گوئی کی ہے کہ موسم جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔ رات کے وقت نمی میں اضافہ ہوگا اور ہلکے سے درمیانی ہوائیں بھی موقع ہیں۔

عربین گلف اور اومان کے سمندر میں اعتدال کے ساتھ بہاؤ ہوگا،

این سی ایم نے رات 3:30 سے صبح 8:30 تک دھند کا الرٹ جاری کیا ہے جو متوازی سمت میں ہوگا اور اس سےکچھ ساحلی اور کچھ اندرونی علاقوں کو لپیٹ میں لیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button