خلیج اردو: متحدہ عرب امارات نے ماہ جون کے لیے فیول ریٹیل پرائسز کا اعلان کیا ہے۔
سپر 98 پٹرول کی فی لٹر قیمت3.16 درہم سے کم ہوکر 2.95 درہم کردی گئی ۔
سپر 95 پٹرول کی فی لٹر قیمت 3،05 درہم سے کم کر کے 2.84 درہم کردی گئی ۔
ای پلس 91 پٹرول کی فی لٹرقیمت 2.97 درہم سے کم کرکے 2.76 درہم کردی گئی۔