متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : ملک کے مختلف حصوں میں عید کے روز موسلا دھار بارش اور ژالہ باری، ویڈیوز دیکھیں

بارش دبئی کے لہباب کے علاقے اور العین کے مشرقی اور جنوب مشرقی حصوں میں ہوئی

متحدہ عرب امارات : ملک کے مختلف حصوں میں عید کے روز موسلا دھار بارش اور ژالہ باری، ویڈیوز دیکھیں

خلیج اردو آئن لائن: عید کے روز متحدہ عرب امارات میں دبئی اور العین سمیت دیگر علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش دبئی کے لہباب کے علاقے اور العین کے مشرقی اور جنوب مشرقی حصوں میں ہوئی۔

متحدہ عرب امارا ت کے محکمہ موسمیات کی جانب سے سوشل میڈٰیا پر شیئر کی گئی ویڈیوز میں دبئی اور العین میں شدید بارش دیکھی جا سکتی ہے۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button