
خلیج اردو
12 مارچ 2021
کولمبیا : ایک افسوسناک واقعے میں ٹی وی شو کی براہ راست نشریات کے دوران اسٹوڈیو کا ایک دیوار گرنے سے ساتھی میزبان دب گیا ہے۔
Shocking video. ESPN anchor crushed live on the air by falling set piece. Thankfully he was uninjured. pic.twitter.com/CeFxy8AksY
— Mike Sington (@MikeSington) March 10, 2021
ای ایس پی این کے کولمبین براڈکاسٹر کارلوس اوردز ایک لائیو شو کے دوران پریکٹس کیلئے بیٹھے تھے کہ اس دوران اسٹوڈیو کی دیوار گر گئی اور وہ اس کے نیچے دب کر رہ گئے۔ اس دوران شو کے میزبان نے کمرشل بریک کیلئے ناظرین سے اجازت لی۔
اس حوالے سے اوردز نے ٹویٹر اکاونٹ پر تصدیق کی ہے کہ وہ ٹھیک ہیں۔
A quienes me escribieron y me saludaron por el accidente de anoche, debo contarles que estoy bien, gracias a Dios después del chequeo médico, de los exámenes respectivos, se descartó cualquier tema, solo una magulladura y un golpe en la nariz (sin fractura). Saludos y gracias 👍
— Carlos Orduz (@orduzrubio) March 10, 2021
انہوں نے تمام خیرخواہوں کا شکریہ ادا کیا ہے اور ان کو بتایا ہے کہ وہ اب بالکل خیریت سے ہیں ۔
Source : Khaleej Times







