
خلیج اردو
ریاض : سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے سعودی عرب میں چاند کیلئے منتظر مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ آج 9 جولائی کو ملک میں چاند دیکھینے کی کوشش کریں۔ جس کسی نے بھی چاند دیکھا وہ قریبی کورٹ جاکر وہاں اپنی گواہی دیں۔
تاہم یہ کہا گیا ہے کہ آج کیلئے چاند دیکھنے کے امکانات کم ہیں کہ چاند نظر آئے گا۔
ماہرین فلکیات اور خلائی سائنس کے عرب یونین کے رکن ابراہیم ال جروان کے مطابق امکان ہے کہ ماہ ذی الحجہ کا چاند 10 جولائی بروز ہفتہ صبح 05:17 بجے پیدا ہوگا اور تقریبا 34 34 منٹ تک افق پر رہے گا۔
پچھلے مہینے انجینئر محمد شوکت اودھے جوکہ انٹرنیشنل اکیڈمی استرانومی سنٹر کے ڈائریکٹر ہے ، نے کہا تھا کہ زی الحجہ کا چاند ممکنہ طور پر 10 جولائی کو نظر آئے گا۔
مسٹر شوکت کے مطابق یہ ممکن نہیں ہوگا کہ چاند کو دیکھا جا سکے اسی وجہ سے عید 20 جولائی کو ہوگی۔
عاجل: صورة لهلال آخر الشهر، لشهر ذي القعدة كما تم تصويره نهارا قبل قليل من أبوظبي، بواسطة مرصد الختم الفلكي. https://t.co/UBOZXl4P9l
— مركز الفلك الدولي (@AstronomyCenter) July 9, 2021
Source : Khaleej Times






