خلیج اردو
نیویارک: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ماحولیات نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ دنیا کی آباد 8 ارب انسانوں پر مشتمل ہے لیکن یہ صرف 8 ارب انسان نہیں بلکہ اتنے ہی خواب،امیدیں،سوچ اور مسائل کے حل ہیں۔
دنیا صرف اٹھ ارب آبادی پر مشتمل انسانوں کا ہجوم نہیں بلکہ کائنات کو درپیش چینلجز سے نمٹنے کیلئے 8 ارب انسانوں کے سوچ سے منصوبہ سازی بھی کی جا سکتی ہے اور لائحہ عمل بھی طے کیا جا سکتا ہے،
ایک ٹویٹ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ماحولیاتی تبدیلی نے موسمیاتی تغیرات کی وجہ سے انسانیت کو درپیش خطرات سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکر پائیدار حل کی جانب بڑھنا ہوگا۔
8 billion hopes. 8 billion dreams. 8 billion solutions. 8 billion people now live on the planet. A world that is #8BillionStrong is good news for #ClimateAction, but only if people #ActNow.#GlobalGoals #YearInReview
Find out how: https://t.co/NbCul6kzTR pic.twitter.com/BHO8m3gwlB
— UN Environment Programme (@UNEP) December 26, 2022
Source: Khaleej Times