عالمی خبریں

روسی صدر پیوٹن کے ناقد جیل میں انتقال کر گئے

خلیج اردو
اسلام آباد: روسی صدر پیوٹن کے ناقد جیل میں انتقال کر گئے،عدالت نے2021 میں 47 سالہ روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی ناولنی کو شدت پسندی کے الزامات کے تحت 19 سال کی قید کی سزا سنا رکھی تھی۔

 

عالمی میڈیا کے مطابق ناولنی کو 2020 میں زہر بھی دیا گیا تاہم وہ بچ گئے تھے، روسی اپوزیشن لیڈر کےانتقال پر برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے شدید ردعمل کہا کہ جیل میں اپوزیشن لیڈر کاانتقابل انتہائی خطرناک خبر ہے، ناولنی روس میں جمہوریت کے بڑے حامی تھے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button