خلیج اردو
ہیگ: عالمی عدالت انصاف اسرائیل کے خلاف اضافی ہنگامی اقدامات کی منظوری دے۔
ترجمان جنوبی افریقہ نے کہا ، غزہ میں قحط کا خطرہ بڑھ چکا ہے، فلسطینی بھوک سے مر رہے ہیں، اسرائیل نسل کشی کر رہا ہے، غزہ میں حملے روکنے کا حکم دیا جائے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ انسانی امداد کی فراہمی کے لیے فوری اور موثر اقدامات کیے جائیں۔