خلیج اردو
لندن: لندن میں گرین اسٹریٹ پولیس اسٹیشن میں آگ لگ گئی،فائر بریگیڈ کی 20 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہے۔
125کے قریب فائر فائٹرز پولیس سٹیشن میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں،
پولیس نے قریبی رہائشیوں کو اپنے گھروں میں سے باہر نہ نکلے کی ہدایت کردی ،آگ لگنے کی تاحال وجہ معلوم نہ ہو سکی