خلیج اردو: ترکی میں زلزلے کے بعد Maras کے علاقے میں زبردست دھماکہ ہوا ہے، جس کے بعد گیس سپلائی بھی بند ہوگئی۔
مقامی ذرائع کے مطابق ممکنہ طور پر گیس پائپ لائن پھٹ گئی ہے
اسکے علاوہ ترکی کے علاقے Gaziantep میں واقع 2200سال پرانا تاریخی قلعہ بھی زلزلے کے باعث گر گیا۔
ترکی اور شام میں مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد 400 سے تجاوز کرگئی ہے۔