خلیج اردو: گزشتہ روز امریکہ کے نئے صدر کی حلف برداری کی تقریب وہائٹ ہاؤس، واشنگٹن میں منعقد ہوئی، اس تقریب میں مسلمانوں کی نمائندگی کرنے والے، اور تقریب کے شروع میں تلاوت کرنے والے، ہمارے مولانا اظہر صوبیدار صاحب تھے۔
مولانا دارالعلوم ڈیوزبری (تبلیغی مرکز، انگلینڈ) کے فاضل ہیں۔
آج حضرت مولانا الیاس کاندھلوی صاحب کی محنت کا رنگ نظر آیا، اور تبلیغ کی محنت کا نتیجہ کہ آج امریکہ جیسی سپر پاور کی سب سے بڑی تقریب میں کلمہ حق بلند کرنے والے اسی تبلیغی جماعت کی محنت کی پیداوار ہیں۔
ایک منٹ سے بھی کم





