
خلیج اردو آن لائن:
مشہور سیریز جیمز بانڈ کے مرکزی اسٹار اداکار شان کونری 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
شان کونری برطانوی فلم جیمز بانڈ میں برطانوی جاسوس کا کردار ادا کرنے کی وجہ سے مشہور تھے۔
شان کونری جیمز بانڈ سیریز میں برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی سیکس کے جاسوس کا کردار ادا کرنے والے سب سے پہلے اسٹار تھے۔
شان کونری نے اپنے فلمی کریئر کے دوران اپنی بہترین اداکاری کے بدولت ایک آسکر ایوارڈ، دو بیفٹا ایوارڈ، اور تین گولڈن گلوبز ایوارڈ جیتے۔
جیمز بانڈ کے علاوہ شان کونری کی مشہور فلموں میں دی ہنٹ فار ریڈ اکتوبر، انڈیانا جونز اینڈ دی لاسٹ کروسیڈ اور دی راک شامل ہیں۔
اور شان کونری نے دن ان ٹچ ایبلز نامی فلم میں بہترین معاؤن اداکار کا ایوارڈ بھی حاصل کیا۔
شان کونری کے انتقال کی خبر سن دنیا بھر سے فلمی شخصیات اور انکے مداح دکھ اور صدمے کا اظہار کر رہے ہیں۔
I grew up idolizing #SeanConnery. A legend on screen, and off. Rest In Peace. pic.twitter.com/OU9QEy5fTB
— Hugh Jackman (@RealHughJackman) October 31, 2020
This man was really good to me. They say don’t meet your heroes. He exceeded all expectations. RIP Sean. #seanconnery pic.twitter.com/Ac0QCg7YYj
— liam cunningham (@liamcunningham1) October 31, 2020
Every day on set with #SeanConnery was an object lesson in how to act on screen. But all that charisma and power- that was utterly unique to Sean . RIP that great man , that great actor . https://t.co/W8MQrFYlJ0
— Sam Neill (@TwoPaddocks) October 31, 2020
Source: Khaleej Times, Twitter