سپورٹسعالمی خبریں

چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی کی خاموشی،شیڈول تاحال جاری نہ ہو سکا

خلیج اردو
دبئی:آئی سی سی نے انٹرنیشل کرکٹ کونسل نے ہائبرڈ چیمپئن ٹرافی ماڈل کی منظوری دیدی۔ بھارت کے میچز دبئی میں ہونگے۔

بھارت کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے پر سیمی فائنل اور فائنل لاہور اور راولپنڈی میں ہونگے،، پاکستان بھارت نہیں جائے گا ،، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاکستان کے میچزکولمبو میں ہوں گے۔

نشریاتی حقوق کے نقصان پر پاکستان کو معاوضہ نہیں دیاجائے گا،،چیمپئنز ٹرافی کامعاملہ طے کرنے کیلئے آئی سی سی کی ورچوئل میٹنگ آج ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے تمام معاملات اور شیڈول طے ہونے کا امکان ہے۔پاکستان کو 2027کے بعد خواتین کے آئی سی سی ٹورنامنٹ کی میزبانی ملنے کابھی امکان ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button