
خلیج اردو: جنوبی کوریا کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی شمالی کوریا پر بیلسٹک اور جوہری ہتھیاروں کے تجربوں پر پابندی کے باوجود شمالی کوریا نے مشرقی سمندر میں بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کچھ روز قبل جوہری صلاحیت کا حامل امریکی طیارہ بردار بحری بیڑا مشترکہ مشقوں کے لیے خطے میں پہنچا ہے۔