خلیج اردو: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے رمضان المبارک کے آغاز پر اپنے ملک کے مسلمانوں کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔
بھارت میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 24 مارچ کو رکھا گیا ۔
نریندرمودی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئرکیے جانے والے پیغام کے ساتھ ایک لائن پرمشتمل کیپشن میں لکھا، ’رمضان کے آغاز پرنیک خواہشات‘۔
دُعائیہ کلمات پر مشتمل بھارتی وزیراعظم کے پیغام میں درج ہے کہ یہ ماہ مقدس ان کے معاشرے میں مزید اتحاد اور ہم آہنگی لائے