خلیج اردو
روس :روس کی ہنگامی وزارت کے مطابق ملک کے شمال میںخراب موسم سے ایک چھوٹا طیارہ گرنے کے باعث دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
وزارت کے مطابق An-2 طیارہ عملے کے دو ارکان سمیت 10 مسافروں کو لے کر جا رہا تھا ،خراب موسم کی وجہ سے خود مختار علاقے نینٹس کے گاؤں کاراٹیکیہ سے تقریباً 10 کلومیٹر دور طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
"فون ٹیلی فون کا ل پر موجود ایک مسافر کے مطابق دو افراد کی موت ہوگئی۔ریسکیو کی سنو موبائلز ٹیم اور ہیلی کاپٹر کے ذریعے سفر کرنے والی ٹیم نے حادثے کے شکارافراد کو بچایا۔