
خلیج اردو
17 مئی 2021
فلوریڈا : عالمی مقابلہ حسن میں میکسیکو سے تعلق رکھنے والی اندرایا میزا نےملکہ حسن کا تاج سر سجا لیا۔ میکسیکو میں ہونے والے مقابلہ حسن کے 69 ویں ایڈیشن میں 73 امیدواروں نے حصہ لیا۔
https://twitter.com/MissUniverse/status/1394125260203728898
دوسرے نمبر پر برازیل کی جولیا گاما ، پیرو کی نونک میکیٹا تیسرے اور بھارت کی ایڈلائن کاسٹیلینو چوتھے نمبر پر رہی۔
Source : Khaleej Times







