
خلیج اردو آن لائن:
خوفناک سی سی ٹی وی ویڈیو فوٹٰیج میں راہ گیروں پر آسامانی بجی گرتی دیکھی جا سکتی ہے۔
اے آر وائے نیوز کے مطابق یہ واقعہ 19 مئی کو روس کے سینٹ پیٹرسبرگ شہر میں آسمانی بجلی طوفان کے بعد اس وقت پیش آیا جب آسامانی بجلی بجلی کی تاروں پر گرتی ہے اور اس سے ایک شدید الیکٹرک چارج پیدا ہوتا ہے۔
اس ویڈیو کے شروع میں بجلی گرنے سے ہونے والے زور دار دھماکے کو دیکھا جا سکتا ہے۔ جبکہ ویڈیو کے دوسرے حصے میں آسمانی بجلی سے ایک چوراہے کو مکمل طور پر روش ہوتے اور پھر بجلی کے کڑکنے کی زور دار آواز سنی جا سکتی ہے۔
https://twitter.com/Atlantide4world/status/1395842009236217866?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1395842009236217866%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.khaleejtimes.com%2Fworld%2Famericas%2Fwatch-electric-rain-falls-on-terrified-passers-by-during-lightning-storm
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راہ گیروں پر بجلی ایسے گرتی ہے جیسے چنگاریوں کی بارش ہو رہی ہے۔ تاہم، اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Source: Khaleej Times







