عالمی خبریں

امریکی صدر بھی مقامی ریستوران کی پزیرائی کیلئے ایک ریسٹورنٹ میں برگر کھانے کی تصویر شیئر کر دی۔

خلیج اردو
نیویارک:امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹوئٹر پر برگر کھاتے ہوئے اپنی اور نائب صدر کمالہ ہیرس کی تصویر شیئر کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر بائیڈن نے کہا کہ نے اور نائب صدر نے گھوسٹ برگر ڈی سی سے دوپہر کا کھانا آرڈر کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ ریستوران ان ڈیڑھ کروڑ چھوٹے کاروباروں میں شامل ہے جنہوں نے ہماری حکومت کے دوران کاروبار شروع کرنے کیلئے درخواست دی۔

صدر بائیڈن نے مزید کہا کہ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارا معاشی منصوبہ درست انداز میں کام کر رہا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button