عالمی خبریں

دنیا کا سب سے طویل نام: نیوزی لینڈ کے شہری کو اپنا تعارف کروانے میں لگتے ہیں 20 منٹ نیوزی لینڈ کے شہری کا دنیا کا سب سے طویل نام، بولنے میں لگتے ہیں 20 منٹ خلیج اردو دبئی: دنیا میں اپنا تعارف کروانے میں چند سیکنڈ لگتے ہیں، مگر نیوزی لینڈ کے لارنس واٹکنز کو اپنا پورا نام بولنے میں پورے 20 منٹ لگ جاتے ہیں۔ لارنس واٹکنز کا نام دنیا کا سب سے طویل ذاتی نام قرار دیا گیا ہے، جو 2 ہزار 253 الفاظ پر مشتمل ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے اسے باضابطہ طور پر دنیا کا سب سے لمبا ذاتی نام تسلیم کیا ہے۔

 

نیوزی لینڈ کے شہری کا دنیا کا سب سے طویل نام، بولنے میں لگتے ہیں 20 منٹ

خلیج اردو

دبئی: دنیا میں اپنا تعارف کروانے میں چند سیکنڈ لگتے ہیں، مگر نیوزی لینڈ کے لارنس واٹکنز کو اپنا پورا نام بولنے میں پورے 20 منٹ لگ جاتے ہیں۔

لارنس واٹکنز کا نام دنیا کا سب سے طویل ذاتی نام قرار دیا گیا ہے، جو 2 ہزار 253 الفاظ پر مشتمل ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے اسے باضابطہ طور پر دنیا کا سب سے لمبا ذاتی نام تسلیم کیا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button