عالمی خبریں

سیٹلائٹ کمپنی نے مشرق وسطیٰ کی تصاویر پر عارضی پابندی عائد کر دی، امریکی دفاعی نظام اور میزائل حملوں کی تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد کارروائی

خلیج اردو
ایک سیٹلائٹ کمپنی نے مشرق وسطیٰ کی تازہ تصاویر فوری جاری کرنے پر عارضی پابندی لگا دی ہے۔ پابندی کے بعد مزید تصاویر جاری نہیں کی جا سکیں گی۔

اطلاعات کے مطابق پابندی کا مقصد حالیہ ایران کے حملوں میں ہونے والے امریکی نقصانات کی تصاویر کی اشاعت کو روکنا ہے۔

پبلش ہونے والی تصاویر میں اردن، عرب امارات اور سعودی عرب میں نصب امریکی میزائل دفاعی ریڈارز (THAAD) کو نشانہ بناتے ہوئے دکھایا گیا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق یہ اقدام حساس فوجی معلومات کو عوامی سطح پر آنے سے روکنے اور خطے میں سکیورٹی خطرات کو کم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button