پاکستانی خبریںمعلومات

حکومت پاکستان نے مسافروں کے اندراج اور آسانی کے لیے نیا طریقہ کار متعارف کروادیا ہے

مسافروں کو پاس کے بغیر ٹیکٹ نہیں دیا جائیگا ۔

 پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائن نے مسافروں کے اندارج کے لئے نیا طریقہ متعارف کرا ہے ۔کویڈ -19 کے تناظر میں حکومت پاکستان نے تمام بین الاقوامی مسافروں کو پاک پاس اپلی کیشن ڈاؤن لوڈ اور اندراج کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔

پی آئی اے نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہمارے قیمتی مسافروں سے گزارش ہے کہ کسی قسم کی تکلیف سے بچنے کے لئے براہ کرم یہ ضروری کام کریں۔

یہ حکم ان مسافروں کے لئے ہےجو پاکستان کا سفر کرنا چاہئے ہے۔ اس طریقہ کار سے مسافروں کا اندراج کیا جائیگا ۔ مسافروں کو پاس کے بغیر ٹیکٹ نہیں دیا جائیگا ۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button