
خلیج اردو
کولمبیا میں پیر کی صبح آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 224 ہوگئی ہے۔
مقامی حکام کے مطابق زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ متاثرہ علاقوں میں جانی و مالی نقصان کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔






