عالمی خبریں

بھارتی وزیر اعظم کا ٹویٹر ایکاونٹ ہیک ہوگیا فالورز سے رقوم کا مطالبہ

نریندر مودی کے ایکاونٹ سے امریکی صدارتی امیدوار کے ساتھ دیگر رہنماوں کو بھی پیغامات ارسال کی گئی

(خلیج اردو ) بھارتی وزیر اعظم کا ٹویٹر ایکاونٹ ہیک ہوگیا فالورز سے رقوم کا مطالبہ کیا جس کی تصدیق ٹویٹرکے اہلکار نے بھی کر دی۔نریندر مودی کے ایکاونٹ سے امریکی صدارتی امیدوار کے ساتھ دیگر رہنماوں کو بھی پیغامات ارسال کی گئی۔

نریندر مودی کے گزشتہ مہینے بھی ایکاونٹ ہیک ہوا تھا ۔ مودی کے ایکاونٹ پر 5۔2 ملین لوگ بھارتی وزیر اعظم کو فالو کرتے ہیں ۔ مودی کا دوسرا ایکاونٹ جس پر 60 ملین فالورز ہیں وہ ہیک ہونے دے بچ گیا ہے ۔

ٹویٹر کمپنی کے اہلکار نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہم کھوج لگا رہے ہیں کہ ایکاونٹ کہا سے ہیک ہوا ہے اور اس سے غیر رسمی بیانات ہٹا دیئے گئے ہیں جس میں رقوم کا مطالبہ کیا گیا تھا ۔

Source:Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button