سپورٹسپاکستانی خبریں

پی سی بی کا جنوبی افریقی کرکٹر کوربن بوش پر ایک سال کی پابندی عائد، مالی جرمانہ بھی

خلیج اردو
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقی کرکٹر کوربن بوش پر ایک سال تک پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

پی سی بی کے مطابق، کوربن بوش نے پی ایس ایل کی بجائے ایک اور کرکٹ لیگ کو ترجیح دی تھی، جس کی وجہ سے یہ فیصلہ لیا گیا۔

پی سی بی نے جنوبی افریقی آل راؤنڈر پر مالی جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ کوربن بوش نے اپنی غلطی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مداحوں سے معذرت کی ہے اور کہا کہ وہ اس معاملے کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کریں گے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button