عالمی خبریں

یورپی ممبران پارلیمنٹ نے بھارت کو عدم برداشت اور بنیاد پرستی کا حامل ملک قرار دیا، مودی پر شدید تنقید

خلیج اردو
برسلز:یورپی ممبران پارلیمنٹ نے بھارت کو عدم برداشت اور بنیاد پرستی کا حامل ملک قرار دیتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر شدید تنقید کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مودی کے دیس میں اقلیتوں کے بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں اور سماجی رواداری جیسے اہم مسائل بھی موجود ہیں۔ ان کے مطابق، بھارت میں اقلیتی برادریوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور انسانی حقوق کی پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button