پاکستانی خبریں

خود کو عوام کے سامنے جوابدہ سمجھتی ہوں انہیں مشکل میں نہیں دیکھ سکتیں،مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب کی لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے پراجیکٹس کیلئے ماہانہ ٹائم لائن مقرر کرنے کی ہدایت

خلیج اردو
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے تحت جاری پراجیکٹس کے لیے ماہانہ ٹائم لائنز مقرر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے میونسپل کارپوریشن لاہور کے 3,700 اور واسا کے زیر اہتمام 230 سٹریٹس کی تعمیرو بحالی کے پراجیکٹس کے لیے 30 جون کی ڈیڈ لائن بھی مقرر کی ہے۔

اجلاس میں مریم نواز نے کہا کہ ترقیاتی سکیموں کی تکمیل میں تاخیر سے عوام کی روزمرہ زندگی متاثر ہوتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ خود کو عوام کے سامنے جوابدہ سمجھتی ہیں اور انہیں مشکل میں نہیں دیکھ سکتیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button