خلیج اردو: اسلام آباد میں پاکستان کے سفیر برائے خادم_حرمین_شریفین جناب نواف بن سعید المالکی نے آج چار سالہ بچے احمد مصطفی اور اس کے والد سے ملاقات کی۔اس بچے نے عمرہ کی غرض سے اپنی جمع شدہ رقم پاکستان میں حالیہ طوفانی بارش اور سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے پیش کی تھی۔
ایک منٹ سے بھی کم