
خلیج اردو: اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے جمعہ کو کہا ہے کہ انہوں نے امریکی چیف آف سٹاف مارک ملی کے ساتھ ایران کی طرف سے اسرائیل اور دنیا کو لاحق خطرات کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ انہوں نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے واشنگٹن کو تعاون کرنے کا کہا ہے۔
مزید برآں اسرائیل نے جمعہ کو مارک ملی کو استقبال کیا ۔ اس دوران مارک ملی سے کہا گیا کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے تعاون کی ضرورت ہے۔