خلیجی خبریں

اسرائیلی افواج کی مبینہ کارروائی: ایران کے سینیئر سیکیورٹی عہدیدار علی لاریجانی پر حملہ، ایران کی جانب سے خاموشی

خلیج اردو
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی افواج نے ایران کے سینیئر سیکیورٹی عہدیدار علی لاریجانی پر حملہ کیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق اسرائیلی فوج یہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ علی لاریجانی زندہ ہیں یا نہیں، تاہم ایران کی جانب سے اب تک کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق خطے میں کشیدگی کے پیش نظر اس واقعے نے ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی تناؤ کی صورتحال میں مزید تشویش پیدا کر دی ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button