خلیجی خبریں

اسرائیلی وزیرِ دفاع کے دعوے کے مطابق علی لاریجانی تہران میں اسرائیلی حملے میں شہید، ایران کی جانب سے تصدیق نہیں

خلیج اردو
اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی ایک اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہو گئے۔ وزیرِ دفاع نے بتایا کہ گزشتہ رات تہران میں کیے گئے فضائی حملوں میں علی لاریجانی کو خاص طور پر ہدف بنایا گیا تھا۔

ایرانی حکومت کی جانب سے ابھی تک علی لاریجانی کی شہادت کی باضابطہ تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی، تاہم بعض ایرانی میڈیا ذرائع کے مطابق جلد ہی ایک بیان جاری کیا جا سکتا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button