خلیجی خبریں

اردن نے سعودی عرب اور شام کے ساتھ اپنی دو سرحدیں کھول دیں

خلیج اردو: اردن نے سعودی عرب اور شام کے ساتھ اپنی دو سرحدیں کھول دی ہیں۔

سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ اردن میں ان ممالک سے مسافروں کو داخلے کے لیے منفی کورونا رپورٹ دکھانا لازمی ہوگا۔

سعودی میڈیا کے مطابق مسافروں کو اردن پہنچنے پربھی کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا۔

کورونا وائرس کی وجہ سے اردن نے سعودی عرب اور شام کے ساتھ اپنی سرحدیں بند کررکھی تھیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button